

Loading content...
آل ابی طالب علیہم الصلوات والسلام کا علم بھی سفید تھا، ظہور اسلام کے بعد سرتاج انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے صحابی جناب بریدہ کو حکم فرمایا کہ آپ ایک علم بنائو جس کا رنگ سفید ہواور اُسے ا ٹھا کر گلیوں میں پھرو تاکہ سب مسلمان دیکھ لیں کہ اسلام کے علم کا رنگ سفید ہے، انہوں نے جس وقت گلیوں میں وہ پاک علم لہرایاتوساتھ ساتھ نعرۂ تکبیر بلند کرتے جاتے تھے جو بھی مسلمان اِس علم پاک کو دیکھتا جھک کے لا الہ الااللہ کی آواز بلند کرتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار