

Loading content...
اگر قدیم ترین تاریخ کے حوالہ سے دیکھا جائے تو جنگ میں علم کا استعمال سب سے پہلے جناب شیث علیہ السلام کے زمانہ میں ہوا تھا،انہوںنے جس وقت قابیل کے لشکر کے ساتھ جنگ کی تو ملکوت سفید رنگ کے فرے والا علم لے آئے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار