

Loading content...
7…علم کا ایک استعمال یہ بھی تھا کہ جب اجتماعی جنگ ہوتی تو سالارِ لشکر اپنی فوج کو علم کے ذریعے کنٹرول کرتا تھا، چونکہ جنگ کے شور میں کسی تک آوازپہنچانا تو بہت مشکل ہوتا تھا اس لئے وہ علم کو جس طرف جھکاتا تھا فوج اسی طرف حملہ کردیتی تھی یعنی علم کے اشارے پر ساری فوج نگاہ رکھتی اور اسی پر عمل کرتی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار