

Loading content...
کریم ازل شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور سے لے کر اب تک لاکھوں علمبردار گزرے ہیں مگر جس طرح علم پاک کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کے نام سے منسوب و موسوم ہوا ہے اس طرح کسی اور کے نام سے ہواہی نہیں، اور علم جب بھی لگایا جاتا ہے تو علمدارِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کا لگایا جاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار