

Loading content...
علمدارِ تشنگاں، سالارِ بیکساں، روحِ شجاعت، پیکر عصمت کبریٰ، حامل لوائے حسین علیہ الصلوات والسلام،عاصیوں کے غمگسار،یعنی جناب ابوالفضل العباؐس علیہ الصلوات والسلام وہ ذات ِ پاک ہیں کہ جن کا پاک علم خالق کے کرم کی علامت سمجھ کر دنیا اپنے گھروں اور امام بارگاہوں پر لگاتی ہے، فقراء کی مزاروں پر، عرفاء کے درباروں پر یہ علم پاک لہراتا ہوا نظر آتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار