

Loading content...
یہ میرے وفادار بھائی کے وہ ہاتھ ہیں کہ جن پر تمام آلِ نبی علیہ الصلوات والسلام کو ناز تھا،انہی ہاتھوں نے ہمیشہ ہمیں دکھوں سے محفوظ رکھا ہے، اب میں سوچ رہا ہوں کہ اگر یہ ہاتھ میں خیام میں لے گیا تو کیا پاک پردہ دار یہ برداشت کر سکیں گے ؟اس کے بعد مظلوم کائنات علیہ الصلوات والسلام نے دوبارہ بلند آواز میں گریہ کرنا شروع کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار