

Loading content...
یہ کہتا ہے کہ جس وقت امام کائنات علیہ الصلوات والسلام کی نگاہ جناب عباس علیہ الصلوات والسلام پر پڑی تو انہوں نے خود کو گھوڑے سے نیچے گرادیاشہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کافی نشیب میں تھے امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے ان کے قریب جانے کی بجائے کچھ دور بیٹھ کر گریہ فرمانا شروع کیا، وہ اپنی آستین کے ساتھ آنسو بھی صاف کرتے اور بار بار اپنی آغوش کی طرف جھک کر دیکھتے اور پھر رونا شروع کر دیتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار