

Loading content...
حمید بن مسلم سے روایت ہے کہ جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام پاک بھائی کو تلاش کرنے میں مصروف تھے تو میں ان سے کچھ دور رہ کر ان کے پیچھے پیچھے اِس غرض سے چلتا رہاتاکہ میں دیکھ سکوں کہ بھائی کو دیکھ کر ان پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار