

Loading content...
میدان میں کسی جگہ سے علم ملا، کسی جگہ سے پاک مشک ملی، کسی جگہ سے کوئی چیز، کسی جگہ سے کوئی چیز، پاک بھائی کو تلاش کرتے کرتے جب نہر علقمہ کے نزدیک پہنچے تو کنارِ نہر پر پاک بھائی کو پرسکون انداز میں آرام پذیر پایا، اس وقت سلطان الصابرین کے صبر خداوندی میں ایسا تزلزل پیدا ہوا کہ اپنے آپ کو زین ذوالجناح پر سنبھال نہ سکے، اور امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام بے بسی کے عالم میں خود کو گھوڑے سے نیچے گرادیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار