

Loading content...
اس ہاتھ کے ساتھ ان کی تلوار بھی موجود تھی امام کائنات علیہ الصلوات والسلام نے تلوار بھی اٹھا لی اور جلدی سے دوبارہ ذوالجناح پاک پر سوار ہوئے تاکہ بھائی تک جلدی پہنچ سکیں ، تھوڑی دور جانے کے بعد دوبارہ مرتجز کے قدم رکے، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے دیکھا تو کردگارِ وفا کا دوسرا ہاتھ نظر آیا،فوراً زین سے نیچے اترے، بازو کو اٹھا کر آنکھوں سے لگایا پھر چوم کر عبا کے دامن میں سنبھالا اور دوبارہ ذوالجناح پاک پر سوار ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار