

Loading content...
امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام روتے ہوئے زین سے اترے اور بھائی کے پاک بازو کو اٹھا کر سینہ سے اور پھر آنکھوں سے لگا کرفرمایا میں قربان جاؤں آپ کی وفا پر ابھی تک ادب کی رسمیں نبھا رہے ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار