

Loading content...
میرے آقاذرا زمین کی طرف نگاہ فرمائیں،امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جس وقت زمین کی طرف نگاہ فرمائی تو وہاں شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام کا خون آلود قلم شدہ پاک بازو نظر آیا جو سرکاؐر کے ذوالجناح کے سموں کو مس کرنے کی کوشش میں مصروف تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار