

Loading content...
تاریخ گواہ ہے کہ میدان میں ایک مقام پر مرتجز کے قدم رک گئے، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے ایڑھ لگائی مگر مرتجز نے قدم آگے نہیں بڑھایا، امامِ مظلوں علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اے میرے دکھوں دردوں کے ساتھی ہم جانتے ہیں کہ آپ بھی تین دن کے پیاسے ہیں تو کیااب آپ بالکل تھک گئے ہیں؟… مرتجز نے عرض کیا ٭ یا سیدی اما تنظر الی الارض۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار