

Loading content...
٭ثم حمل علی القوم فکشفہم عنہ اس کے بعد امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے قوتِ پروردگار کا مظاہرہ فرمایااور تلوار سونت کر لشکر شام پر حملہ کر دیا، یہ حملہ اتنا شدید تھا کہ فوج بدحواس ہوکر دوڑی، میدان خالی ہوا تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اپنے بھائی کی جانب روانہ ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار