

Loading content...
جنگ کی کیفیت یہ تھی کہ ایک طرف امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نعرۂ تکبیر بلند فرماتے اس آواز کو سن کر جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام اس سمت میںحملہ کردیتے تاکہ اپنے آقا تک پہنچ سکیں، پھروہ نعرۂ تکبیر بلند کرتے جسے سن کر امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام اپنے حملے کا رخ متعین فرماتے ، اِسی طرح دونوں پاک بھائی فوج کے اس دریا میں تیر کر ایک دوسرے کی طرف بڑھتے رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار