

Loading content...
جناب سقائے حرم علیہ الصلوات والسلام پیاسوں کی مشک پانی سے لبریز کر کے نہر علقمہ سے روانہ ہوئے، جس وقت نہر سے باہرآئے تو لشکر کفار جمع ہو چکا تھا انہوںنے مل کر حملہ کیا، اس حملے میں ایک عظیم جنگ شروع ہوئی، بنی حنفیہ کے ملاعین نے آکر چاروں طرف سے گھیر لیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار