

Loading content...
جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام طاویہ پر سوار ہوکر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آکے گھوڑا پیش کیا، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو دیکھ کر طاویہ فوراً ان کے قریب آیا اور ان کے دامن کو ایسے مس کرتارہا جیسے مدت کے بچھڑے ساتھی ملتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار