

Loading content...
جیسے ہی مارد ملعون دونوں ہاتھ اوپر کر کے مدد کیلئے چیخا، مظہر صاحب ذوالفقار علیہ الصلوات والسلام نے تلوار کاایک وار کیا اور اُس ملعون کے دونوں بازو کٹ کر زمین پر جا گرے اُس کے فوراً بعدشہنشاہِ جلال علیہ الصلوات والسلام نے نیزے کا وار کیا جو اُس ملعون کے سینے کو چیرتا ہوا باہر نکل گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار