

Loading content...
شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ہمیں تم جیسے نمک حرام غلام کی ضرورت ہی نہیںہے، تم وہی نہیں ہو جو ساباطِ مدائن میں ہمارے آقا ومولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام کی غلامی کا دم بھرتے رہے تھے؟ ان کے ساتھ تم نے کیاکیا تھا؟ اب تمہاری کسی بات پر یقین کیا جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار