Loading content...
اس گھوڑے کا نام تھا طاویہ، جس وقت طاویہ پر شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام سوار ہوئے تو شمر ملعون نے بیساختہ داددیتے ہوئے کہا کہ حق بہ حقدار رسیدمالکوں کی چیز مالکوں تک پہنچ گئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار