

Loading content...
رب شجاعت علیہ الصلوات والسلام کی نظر پڑی تو انہوں نے اپنے پاک رہوار کو آگے بڑھا کر آتے ہوئے حبشی غلام صارفہ کی گردن پر نیزے کا وار کیا، یہ ملعون گر گیا اور گھوڑا بدحواس ہوکر دوڑا، فارسِ نینوا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے رہوار کو اس کے تعاقب میں دوڑایا،جس وقت دونوں گھوڑے برابرہوئے تو شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام نے اپنا گھوڑا چھوڑ کر اس دوڑتے ہوئے گھوڑے کی زین کو زینت بخشی اور اپنے رہوار کی باگ بھی نہیں چھوڑی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار