

Loading content...
اُس کے بعد خداوند جلال علیہ الصلوات والسلام نے بائیں ہاتھ سے ایسا جھٹکا دیا کہ وہ ملعون زین پر اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا،اُس نے نیزے کو چھوڑ دیا اور خود کو زین پر سنبھالنے کی بہت کوشش کی مگر ملعون سنبھل نہیں سکااور زمین پر ایسے جا گرا جیسے پہاڑ سے کوئی چٹان گرتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار