

Loading content...
اس ملعون کو غصہ آیا، اس کی آنکھیں سرخ ہوگئیں، اس نے بڑی چابک دستی سے نیزے کا وارکیا، خداوند حرب علیہ الصلوات والسلام نے بائیں ہاتھ سے اس کے آتے ہوئے نیزے کی انی کو پکڑا، اِس ملعون نے نیزہ چھیننے کی بہت کوشش کی مگر ناکام رہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار