

Loading content...
وقت کے طاعن الحجاز علیہ الصلوات والسلام کے خشک ہونٹوں پر ہلکی سی تبسم کی لہر دوڑی ، مسکرا کر فرماتے ہیں تمہیں اپنے نیزے کے فن پر بڑامان ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ آج ہم دونوں ایک ہی نیزے سے جنگ کریں گے، دوسرے نیزے کی کیا ضرورت ہے؟ وہ عرض کرتا ہے نیزہ ایک ہے دونوں کیسے جنگ کریں گے؟ جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ جس وقت تم اپنے فن کا مظاہرہ کرو گے توتمہارا یہ نیزہ ہمارے پاس آجائے گا، پھر تمہارا ہی نیزہ تمہاری موت کا پیامبر ہوگا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار