

Loading content...
اس نے کہا کہ میں وار کیسے کروں، آپ کا نیزہ تو زمین میں نصب ہے اور آپ کے ہاتھ خالی ہیں جبکہ کسی نہتے جوان پر وار کرنا جوانوں کی توہین ہوتی ہے ہاں جنگ کے دوران وار کے ردوبدل میں کسی جوان کو نہتا کرکے مارنا جوانوں کی شان ہوتی ہے، آپ اپنا نیزہ اٹھا لیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار