

Loading content...
داورِ شجاعت علیہ الصلوات والسلام اپنا نیزہ زمین میں نصب کر کے اس ملعون کے قریب آنے کا انتظار کرتے رہے، وہ ملعون قریب آکر عرض کرتا ہے آج لشکرِ کوفہ وشام کے سامنے میں نے اپنے نیزے کے استعمال کے فن کا مظاہر کرنا ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ آپ کے دل میں مجھ سے جنگ کرنے کی حسرت باقی نہ رہ جائے، اس لئے مناسب یہ ہے کہ پہلے آپ وار کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار