

Loading content...
ملعونِ ازل کہتا ہے کہ میں ایسا سنگدل اور وحشی انسان ہوں کہ جس کے دل میں رحم نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں، ساری زندگی میں نے کسی پر ترس نہیں کھایا، دنیا نے میرے جیسا سخت مزاج نہیں دیکھا،آپ کے حسن و شباب کو دیکھتے ہوئے میرے دل میں پہلی مرتبہ ہمدردی پیدا ہوئی ہے میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ آپ میری اطاعت کر لیں اور باقی تمام زندگی عیش و عشرت میں گزار لیںیا پھر میری تلوارکا ذائقہ چکھنے کے لئے تیار ہو جائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار