

Loading content...
جس وقت اِس ملعون نے یہ کہا کہ میرے دل میں ارمان تھا کہ میں امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ جنگ کرتا، اُس وقت شہنشاہِ وفاعلیہ الصلوات والسلام نے خیام کی جانب رخ کر کے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو دست بدستہ عرض کیا آقا اِس نے بابا پاکعلیہ الصلوات والسلام کا نام لیا ہے، ہمیں اس سے تو جنگ کرنے کی اجازت عطا فرما دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار