

Loading content...
یہاں ایک وضاحت بھی کرتا چلوں کہ یہ ملعون حکومت کے لالچ میں جناب امام حسن مجتبیٰ علیہ الصلوات والسلام کے لشکر میں بھی شامل ہوا تھاکیونکہ انہوں نے مصلحتِ وقت کے تحت صلح کو پسند فرمالیا تھا ،اس لئے لالچ پورا نہ ہونے کی وجہ سے یہ ملعون مخالف ہوگیا تھا اور اس کے بعدیہ معاویہ کے لشکر میں ایک جنگجوپہلوان کی حیثیت سے داخل ہوکر ساری زندگی اُس کا تنخواہ خوار رہا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار