

Loading content...
اس ملعون نے آواز دے کر کہا اے اسد الحسینؐ اُن بزدلوں کومیدان سے دوڑا کر آپ نے سوچا ہوگا کہ شائد اس فوج میں کوئی جوان باقی رہا ہی نہیں ہے،ذرا رک کر دیکھو میں ابھی زندہ ہوں …میرے دل میں آج تک یہ ارمان باقی ہے کہ میں خیبر وخندق وصفین میں موجود ہوتا تو تمہارے پاک بابا امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ ضرور جنگ کرتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار