

Loading content...
اس ملعون کو کمبختی نے آگھیرا، تقدیر نے اِسے موت کا سہرہ پہنا کر جہنم کی آگ میں جھونکنے کیلئے تیارکیا ، اس ملعون نے جوش میں آ کر ابن سعد ملعون کو کہا کہ تم اپنی ساری فوج واپس بلا لو میں تنہا ان کا راستہ روکوں گا، ابن سعد ملعون نے ایک مُنادی سے کہا کہ ساری فوج کو واپس آنے کا حکم سنادو،اس نے ساری فوج کو واپس بلا لیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار