

Loading content...
اس نے بکواس کی کہ جوانوں کیلئے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ سامنے کون ہے ،عمر ابن سعد ملعون نے اسے جھڑک کر کہا کہ ایسے ہی بھونکتے رہو گے یا کچھ کر کے بھی دکھائو گے؟ تم نے اب تک جو زندگی گزاری ہے اس کا مجھے اچھی طرح علم ہے ،حاکم شام کو تم دونوں ہاتھوں سے لوٹتے رہے ہوایسے ہی لافیں مار کر تم نے زندگی بھر اسے بیوقوف بنایا ہے جب بھی جنگ کا موقع آیا ہے تو لومڑی کی طرح تم نے ہمیشہ اپنے آپ کو محفوظ رکھا ہے اگر کوئی دم ہے تو سامنے اسدالحسینعلیہ الصلوات والسلام موجود ہیں زرا دو ہاتھ دکھا دو اگر ماں کا دودھ پیا ہے تو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار