Loading content...
عمر ملعون پہلے ہی پریشان کھڑا تھا، جس وقت اس نے یہ طعنہ سنا تو اس طعنے نے جلتی پر تیل کا کام کیا،وہ ماتھے پر بل ڈال کرکہتا ہے !او مارد بن صدیف کلبی تمہیں علم ہے کہ یہ جوان ہے کون؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار