

Loading content...
جس وقت اِس ملعون نے فوجوں کو دوڑتے ہوئے دیکھا تو ابن سعدملعون سے کہا کہ جس نے بھی کہا ہے سچ کہا ہے کہ مانگے ہوئے کتے شکار نہیں کیا کرتے، تم اِن پہلوانوں کے بل بوتے پر جنگ کرنے نکلے تھے جو ہزاروں کی تعداد میں ہیںلوہے میں بھی غرق ہیں اور ایک جوان انہیں ایسے دوڑا رہا ہے کہ جیسے بھیڑوں کے ریوڑ پر شیر نے حملہ کردیاہو ،اور انہیں تو دوڑنے کا طریقہ ہی بھول گیا ہے ، لڑیں گے خاک؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار