

Loading content...
پاک باباعلیہ الصلوات والسلام کے دیے ہوئے اس سبق کو جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام نے میدانِ کربلا میں اس وقت دہرایا کہ جس وقت شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے انہیں فرمایا کہ پیاسے بچوں کیلئے پانی لے کر آئو، سقائے حرم علیہ الصلوات والسلام میدان میں تشریف لے گئے، اُس وقت اُن کے ایک ہاتھ میں علم پاک تھا اور دوسرے ہاتھ میں نیزہ تھا،انہوں نے قوم اشقیاء کو فرمایا کہ اب میں اسد الحسین علیہ الصلوات والسلام بن کر دریا کی طرف جا رہا ہوں،اگر کوئی مرد کا بچہ ہے تو ہمیں روک کر دکھائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار