

Loading content...
فنِ جنگ کے ماہرین کا یہ متفقہ فیصلہ ہے کہ تلوار کے ماہر لاکھ ہو سکتے ہیں مگر نیزے کا ماہر لاکھوں میں ایک بھی نہیں ملتا،کیونکہ سب سے مشکل جنگ نیزے کی ہوتی ہے اور اس کا بروقت استعمال کوئی کوئی جانتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار