

Loading content...
شہنشاہِ معظم نے شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کو فرمایاکہ اگرچہ آپ کی تلوار پہاڑ کو چیر سکتی ہے مگر نیزے کے استعمال میں ابھی آپ کے ہاتھ میں اس قدر صفائی اور بے ساختگی نہیں آئی ہو ئی کہ جتنی ہونی چاہیے آپ ذرا اپنا لباسِ جنگ ہمیں دیں، ہم آپ کوبتاتے ہیں کہ نیزے کا استعمال اس کی صفائی اور بے ساختگی کیا ہوتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار