

Loading content...
امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام انہیں بھیجنا چاہتے تھے مگر آقا کے وفادار غلام عبداللہ بن ابی حازلی نے عرض کیا کہ آقا ان کے عِوض مجھے میدان میں بھیجیں میں جانا چاہتاہوں میں اِس ملعون کو اچھی طرح جانتا ہوں یہ اتنا طاقتور ہے کہ چٹکی میں مسل کر دینار پر تحریر عبارت اور نقش مٹا دیتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار