

Loading content...
اسد کردگار علیہ الصلوات والسلام کے نوخیز شیر نے اس رنگ میں تلوار چلائی کہ حاکم شام ایک بار پھر چیخا کہ اس کے مقابلے میں نہ جانایہ خود امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام ہیں، فوج واپس دوڑی،شہنشاہِ کائنات علیہ الصلوات والسلام اپنا گھوڑا دوڑا کر میدان میں آئے، اپنے گیارہ سال کے شیر کو سینے سے لگایا،اس کے بعد ان کے چہرے سے خود ہٹاکر لشکر کو مخاطب کرکے فرمایا او شامیو غور سے دیکھ لو یہ میں نہیں بلکہ میری شجاعت کا کلی وارث عباسؐ ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار