

Loading content...
اس جنگ میں جس وقت ابن شعشا شامی ملعون کو فی النار کر کے کردگار شجاعت جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام واپس آئے تو انہوں نے آ کرپاک بابا علیہ الصلوات والسلام کو عرض کیا کہ ہم انفرادی جنگ میں تو حصہ لے چکے ہیں مگر ہم نے اجتماعی جنگ میں تلوار کے جوہر نہیں آزمائے، اگر اجازت عطا فرمائیں تو میں ساری فوج پر اکیلا ایک حملہ کرنا چاہتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار