

Loading content...
انہوں نے فرمایا کہ آپ صرف چند لمحوں کے لئے انتظار کریں ہم اپنے مالک سے اجازت لے کر ابھی واپس آجاتے ہیں، وہ رک گئے، انہوں نے آ کراجازت طلب کی شہنشاہِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ آپ اپنا لباس جنگ ہمیں دے دیں ہم ان کے شکار کا لطف اٹھاتے ہیں، جناب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام ان کا لباس خود پہن کر میدان میں تشریف لے گئے،اُنہوں نے پوچھاکیا آپ اپنے مالک سے اذن لے آئے ہیں؟ سرکارامیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے یہ آیت تلاوت فرمائی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار