

Loading content...
ہاشمی قوت وجرأت کے مالک جنابِ عباس بن ربیع اس ملعون کو فی النار کر کے واپس آنے لگے تو حاکم شام نے اعلان کیا کہ جو بھی اِس جوان کو شہید کرے گا میں انعام کے طور پراس کے زانوؤں تک زروجواہر کا ڈھیر لگادوں گا،اس اعلان کے بعد چار شامی ملاعین گھوڑے دوڑا کر سامنے آئے اور للکار کر کہا کہ ہم آپ کو ایسے ہی میدان سے جانے نہیں دیں گے، جنگ تو اب آپ کو کرنی ہی پڑے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار