

Loading content...
عمر ابن عاص ملعون نے حاکم شام سے کہا کہ آج ابن عباس تو خوب جنگ کررہا ہے، حاکم شام نے کہا تمہیں غلط فہمی ہو رہی ہے، یہ خود امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام ہیں ابن عباؐس اتنا بہادر کب سے ہو گیا ہے ، عمر ملعون نے پوچھا کہ کیا یہ واقعی ابن عباس نہیں ہے؟، حاکم شام نے کہا کہ تم پوری فوج سے کہہ دوکہ وہ سب مل کر حملہ کریں، اگر ابن عباس ہوا تو بھاگ جائے گا، اور اگر ہزاروں کے ساتھ اکیلا ٹکرا گیا تو پھر یہ پاک عمران علیہ الصلوات والسلام کا پاک لعلؐ ہوگا،ہزاروں شامیوں نے مل کر حملہ کیا، امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے آتے ہوئے لشکر پر بڑھ کر حملہ کیا، اس وقت حاکم شام نے چلا چلا کر سب کو روکا کہ آگے نہ جانا کیونکہ یہ ابن عباس نہیں بلکہ خود امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار