

Loading content...
ایک بارانہوں نے عبداللہ ابن عباؐس کا لباس زیب تن فرمایا اورمیدان میں تشریف لے گئے، کئی جوان مقابلے کیلئے آئے،ہر بہادر کی کھوپڑی کو ان کی تلوار نے ایسے کاٹا کہ جس طرح تیز چھری تربوز کو کاٹتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار