

Loading content...
جنگ صفین میں امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام جس وقت بھی میدان میں جاتے تو لشکر شام کا کوئی بھی بہادر اُن کے سامنے آنے کی جرأت نہیں کرتا تھا،اس لئے امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے اس جنگ میں کئی بار لباس بدل بدل کر جنگ کی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار