

Loading content...
جس وقت یہ منظر دیکھا تو امت ملعون نے تکبیر کے نعرے بلند کئے ادھر پاک معظمہ سین صلوات اللہ علیھانے پاک مستورات سے رو کر فرمایا کہ اب میں آپ کے پردوں کی کوئی ضامن نہیں ہوں کیونکہ میرا پردوں کا ضامن تو زندگی سے مایوس ہو کر خیام سے منہ موڑ گیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار