

Loading content...
اچانک ایک تحفہ ایساآیا کہ جس نے پیاسوں کی مشک کا بوسہ لیا، پانی مشک سے بہنا شروع ہوا ، جس وقت شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کی نگاہ مشک کے بہتے ہوئے پانی پر پڑی تو فوراً گھوڑے کو روک لیا اور اس وقت تک کھڑے روتے رہے جب تک پانی مشک سے بہتا رہا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار