

Loading content...
قربان شدہ بازو کے ساتھ علم پاک کو سینے سے لگالیا ملعون فوج نے ایک بار پھر گھیرا تنگ کیا تو شہنشاہِ معظم نے رکاب کی ٹھوکروں سے تین سو پانچ 305 ملاعین کو فی النار کیا اور اس کے بعددوبارہ رہوار کوایڑھ لگائی کہ کسی صورت مشک خیام میں پہنچ جائے، اس کو شش کو مسلسل جاری رکھا تا اینکہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار