

Loading content...
جس وقت شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام اس کمین گاہ کے قریب آئے تو ان دونوں ملاعین نے چھپ کر وار کیا، زید بن ورقاملعون کے وار نے زرہ کو زخمی کیا اور حکیم بن طفیل ملعون کی ضرب کوجناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام نے اپنے دائیں بازو پر وصول کیا، دائیاں ہاتھ قربان ہوا، جناب غازی علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ یہ علیؐ اصغر علیہ الصلوات والسلام کا صدقہ ہے، فوراً جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام نے مشک کو بائیں شانے میں منتقل کیا اوربائیں ہاتھ سے 50 ملاعین کو فی النار کیا رہوار سے فرماتے ہیںجلدی چل خدا کرے میری محنت بر آئے اور یہ مشک خیریت سے خیام میں پہنچ جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار