

Loading content...
جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام ایک طرف جنگ کررہے تھے تو دوسری طرف انہیں مشک بچانی پڑ رہی تھی اورساتھ ساتھ وہ خیام کی قریب جانے کی بھی کوشش فرما رہے تھے کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ کسی طرح پانی کی یہ مشک خیام تک پہنچ جائے، اس لئے وہ خیام کی طرف آہستہ آہستہ بڑھ رہے تھے، ان کے سفر کے رخ کو دیکھتے ہوئے اس زاویہئِ سفر پر زید ابن ورقا اور حکیم بن طفیل ملعون نے کھجوروں کی چھڑیوں سے ایک کمین گاہ بنائی، اس میں یہ دونوں ملعون چھپ کر بیٹھ گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار